کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
نئی دہلی 5 ما ر چ ( ایجنسیز) ا یلکشن کمیشن نے ز و ر دیا کہ پیڈ نیو ز کو ا نتخا بی
جر م قر ا ر د یا جا ئے جبکہ انتخا بی خر چہ پر نظر ر کھنے کے با و جو د یہ سلسلہ چلا
آ رہا ہے۔ اخبا ری نما ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے چیف ا یلکشن کمشنر وی ایس سمپت
rgb(0,0,0); TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">نے کہا کہ پیڈ نیو ز تین ز مر وں میں آ تا ہے جسمیں پر نٹ میڈ یا ‘ ا یلکٹرا نک میڈ یا ‘
اور ا نتخا بی اخر ا جا ت شا مل ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پیڈ نیو ز کو ر و کنے کیلئے
کو ئی قا نو ن نہیں ہے ا سی لئے ہم نے منسٹری قا نو ن کو تجو یز دی ہے کہ وہ پیڈ نیوز
کو روکنے قا نو ن بنا ئیں۔